سنسر شپ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - احتساب، کسی تحریر کی طباعت و اشاعت پر جانچ پڑتال کی قدغن لگانا، طباعت و اشاعت سے قبل مسودے کی جانچ پڑتال کو لازم قرار دینا۔ "انگریزی اخبارات کی انگیخت پر سنسر شپ عائد کر دی۔"      ( ١٩٨٨ء، اردو نامہ، لاہور، اگست، ١٠ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے مرکب نسبتی ہے۔ انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے میں بطور اسم استعال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "ملفوظات ناظر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر